November 28, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-02-20_163307

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 20 فروری 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اس را_ئیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلس_طینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت

🚨 (2) حملے کی تیاری؛ دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایر_ان کے قریب پہنچ گیا

🚨 (3) امریکا اور ایر_ان کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں

🚨 (4) اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکاروں کا مرد اور خاتون پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی، اہلکار معطل

🚨 (5) عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف

🚨 (6) خیبرپختونخوا حکومت نے انڈس ریور اور دریائے کابل سے سونا نکالنے پر پابندی لگادی

🚨 (7) غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر غصہ جائز ہے، ذاتی معالج کی ڈیمانڈ پوری نہ کراسکے: علی امین

🚨 (8) ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال اور میرج ہالز سمیت دیگر کاروباری سرگرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ

🚨 (9) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

🚨 (10) ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال

🚨 (11) صاحبزادہ حامد رضا کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان پر مختلف سیاسی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

🚨 (12) ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

🚨 (13) موبائل فون رکھنے کا الزام؛ بہو کو برہنہ کرکے گرم لوہے کے راڈ اور ڈنڈوں سے تشدد

🚨 (14) صدر ٹرمپ نے اختیارات سے تجاوز کیا؛ عالمی ٹیرف کالعدم؛ امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ

🚨 (15) امریکی بحری بیڑے کی آمد؛ ایر_ان میں لڑاکا طیارہ پُراسرار طور پر گر کر تباہ

🚨 (16) ایر_ان پر محدود حملہ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

🚨 (17) سالانہ 60 ارب کی گیس چوری ہوتی ہے نقصان صارفین پر ڈالتے ہیں، سوئی گیس حکام کا اعتراف

🚨 (18) سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دو، آفریدی کا شاداب کو مشورہ

🚨 (19) رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کے نئے اوقات جاری، مکمل تفصیل جانیں

🚨 (20) بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل؛ زندہ بچ جانے والی خاتون نے دل دہلا دینے والی کہانی سنادی

🚨 (21) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

🚨 (22) بھارت جاکر شادی کرنے والی سیما حیدر کے یہاں 11 ماہ میں دوسرے بچے کی پیدائش

🚨 (23) کراچی: موسیٰ کالونی کے گھر میں ڈکیتی، نقدی اور سونا لوٹ لیا گیا

🚨 (24) کراچی سولجر بازار میں دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ غم سے نڈھال

🚨 (25) کراچی : سولجر بازار میں غیرقانونی طور پر بنائی گئی 40 گز کی عمارت گرنے سے 16 افراد کی ہلاکت: بلڈر گرفتار

🚨 (26) کراچی: سولجر بازار میں گیس لیکیج دھماکے کا مقدمہ درج، عمارت کا مالک گرفتار

🚨 (27) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا

🚨 (28) عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی: خواجہ آصف

🚨 (29) رمضان المبارک میں ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ: علامات، احتیاطی تدابیر اور مفید غذائیں

🚨 (30) ہاکی فیڈریشن کے قائم مقام صدر نے کپتان پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا

🚨 (31) باجوڑ میں خودکش حملہ کرنیوالا خارجی دہشتگرد بھی افـغـاـ ن شہری نکلا، ناقابل تردید شواہد منظرعام پر

🚨 (32) مسافروں کو رشوت لے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار

🚨 (33) عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت، عدالت کا بڑا حکم

🚨 (34) بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، بین الاقوامی امور پر گفتگو

🚨 (35) پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا

🚨 (36) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف

🚨 (37) ٹینشن، گالم گلوچ کا ماحول ختم کرکے سب سیاسی رہنما ڈائیلاگ کی طرف آئیں، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی

🚨 (38) جڑواں شہروں میں طلبہ کو کوکین و آئس فراہم کرنے والا نائجیرین منشیات نیٹ ورک بے نقاب

🚨 (39) ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا

🚨 (40) کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں، آئندہ 24 گھنٹے موسم خوشگوار رہے گا

🚨 (41) عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کے بیان پر سیاسی ہلچل، رانا ثنا کی وضاحت

🚨 (42) 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت بہتر ہونے کااعتراف

🚨 (43) ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر: خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

🚨 (44) ملک میں اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں، وفاقی وزیر صحت

🚨 (45) ثانیہ اشفاق نے سابق شوہر عماد وسیم کی دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کردیں

🚨 (46) پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری

🚨 (47) کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی

🚨 (48) آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی

🚨 (49) پاکستان ترقی کی منازل طےکررہا ہے، اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: گورنر سندھ

🚨 (50) نئی دہلی میں اے آئی کانفرنس، امریکا بھارت تجارتی معاہدے کیخلاف لوگوں کا احتجاج

🚨 (51) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے