*وائٹ ہاؤس کی جانب سے استعمال کیا گیا قانون صدر کو ٹیرف لگانے کا اختیار نہیں دیتا،امریکی سپریم کورٹ*
*🚨امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا*
*وائٹ ہاؤس کی جانب سے استعمال کیا گیا قانون صدر کو ٹیرف لگانے کا اختیار نہیں دیتا،امریکی سپریم کورٹ*
*🔘جو چاہوں کرسکتا ہوں، ممالک کی خوشی زیادہ دیگر قائم نہیں رہے گی، ٹیرف غیر قانونی قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل*
*🌎امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے ،عدالتی فیصلہ کورٹ کے کچھ ممبرز کے لیے شرمناک ہے: صدر ٹرمپ*