فیصل آباد:تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کا معاملہ۔سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے
فیصل آباد:تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کا معاملہ۔سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے واقعہ کا فوری نوٹس لیا۔ایس ایچ او تھانہ گلبرگ سب انسپکٹر مصدق ریاض نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم مدثر کو گرفتار کرلیا۔ملزم مدثر نے مریم نامی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی۔تھانہ گلبرگ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔شہریوں کی جان و مال کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر،ترجمان فیصل آباد پولیس