November 17, 2026

پنجاب پولیس۔۔ایس پی یو۔۔ایلیٹ فورس۔۔سی سی ڈی۔۔وارڈن پولیس

Screenshot_2026-02-20_163307

پنجاب پولیس۔۔ایس پی یو۔۔ایلیٹ فورس۔۔سی سی ڈی۔۔وارڈن پولیس

ان تمام اداروں کے ٹک ٹاک سٹار شیر جوان ایک بار پھر ہو جائیں تیار۔۔۔

پورے پنجاب کے اضلاع کی ایک بار پھر لسٹیں تیار۔۔۔

فیصل آباد اور لاہور سمیت کئی اضلاع کے اہلکاروں کے نام لسٹ میں منظرعام پر جو یونیفام میں ٹک ٹاک ویڈیو یا فوٹو بنا کر فیسبک یا ٹک ٹاک پر لگاتے ہیں۔۔۔

ان کے خلاف تمام اداروں نے شکنہ کس لیا۔۔۔