November 17, 2026

فیصل آباد:سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ ساندل بار پولیس کی ڈکیت گینگ کے

Screenshot_2026-02-21_090705

فیصل آباد:سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ ساندل بار پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی.ایس ایچ او تھانہ ساندل بار وقاص احمد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چار رکنی مویشی چور و ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔سر غنہ گینگ عابد علی عرف عابو کو ساتھیوں مشتاق ، کاشف اور موسی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار گینگ سے بارہ مقدمات ٹریس آوٹ کئے گئے مزید انٹیرو گیشن کی جا رہی ہے۔گرفتار گینگ کے قبضہ سے پسٹل، موٹر سائیکل ، موبائل فون, 15مال مویشی کل مالیتی پچیس لاکھ اکانوے ہزار روپے سے زائد کی برآمدگی کی گئی۔ملزمان ڈکیتی، چوری اور مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔فیصل آباد پولیس گینگز کے خلاف بھر پور کارروائیاں کررہی ہے۔سی پی او فیصل آباد