October 29, 2026

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کا مشن جاری

20240916_065654

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کا مشن جاری

ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ضلعی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ جاری

ڈپٹی کمشنر نے گاڑیوں کے اندر جا کر مسافروں سے کرائے کی وصولی بارے دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے زائد وصول کیا جانے والا کرایہ موقع پر مسافروں کو واپس کروایا

ڈپٹی کمشنر نے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو اپنی نگرانی میں جرمانہ کیے جائیں ۔ڈی سی بہاولنگر

ڈپٹی کمشنر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور لوڈنگ دیکھ شدید برہم

ضلع کی مختلف شاہراہوں پر کرائے نامے کی چیکنگ کے لیے ناکہ جات لگائے گئے ہیں۔ترجمان

دوران چیکنگ زائد کرایہ وصول کرنے اور اوور لوڈنگ گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جا رہی ہے۔ڈی سی بہاولنگر

سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں پر مقدمات درج کروائے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون

عوام کو بہترین سفری سہولیات مہیا کرنا اولین ترجیح ہے۔ڈی سی بہاولنگر

ٹرانسپورٹرز اپنا قبلہ درست کریں، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا۔ڈپٹی کمشنر بہاولنگر