9

اللہ رب العزت کو سجدے کی جگہ کی تعمیر میں حصہ لینے کی سعادت سے بڑی خوش بختی ہو ہی نہیں سکتی،

اللہ رب العزت کو سجدے کی جگہ کی تعمیر میں حصہ لینے کی سعادت سے بڑی خوش بختی ہو ہی نہیں سکتی،
اللہ کے دیے ہوئے مال سے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا کوئی احسان نہیں
ان خیالات کا اظہار وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد نے وائٹل گروپ کی ذاتی فنڈنگ سے تیار کردہ مکی عیدگاہ کا افتتاح کرتے ہوئے کیا، انہوں
نے مزید کہا کہ مرکزی عیدگاہ کے بعد مکی عیدگاہ کی تعمیر وائٹل گروپ نے کی ہے
دنیا میں اس سے بڑی خوش بختی ہو ہی نہیں سکتی
مکی عیدگاہ کے منتظمین کی طرف سے حاجی سعید احمد اور وائٹل گروپ سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہوں نے 22 مرلہ پر محیط جو عید گاہ تعمر اس کی خوبصورتی اور معیار کی مثال پاکستان بھر میں کہیں نہیں ملتی اللہ رب العزت ان کو جزائے خیر عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں