November 17, 2026

پنجاب حکومت نے 19 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے نوٹیفکیشن جاری

Screenshot_2026-02-19_171559

پنجاب حکومت نے 19 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

نوٹیفکیشن جاری

بینش فاطمہ ساہی ڈی جی لوکل گورنمنٹ تعینات

احمد کمال مان اسپیشل سیکرٹری ہیلتھ ڈویلپمنٹ مقرر

کنور اعجاز خالق رزاقی اسپیشل سیکرٹری جنگلات و وائلڈ لائف تعینات

ڈاکٹر نورالعین فاطمہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

حافظ عرفان حمید ایڈیشنل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن مقرر

سیدہ آمنہ طاہر زیدی ایڈیشنل سیکرٹری ایکواکلچر و فشریز تعینات

عمر محمد اعظم خان ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات مقرر

خالد محمود گیلانی پی آر ایس اے میں ڈائریکٹر تعینات

مدیحہ طاہر شاہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

صفی اللہ خان ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ تعینات

محمد شاہ رخ کی خدمات پنجاب ریونیو اتھارٹی کے سپرد

قاضی اعجاز احمد کی خدمات بھی پنجاب ریونیو اتھارٹی کے حوالے

محمد ساجد بشیر ایڈیشنل سیکرٹری انرجی تعینات

الوینا فیض ڈپٹی سیکرٹری اوقاف مقرر

محمد رضوان بابر ڈپٹی سیکرٹری آئی ٹی اینڈ انوویشن تعینات

محمد عمر مقبول کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

فہد اعجاز ترقی پا کر ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ مقرر۔

محمد نقیب ارشد ڈپٹی ڈائریکٹر ایکریڈیٹیشن اتھارٹی تعینات

عمر سرور ڈپٹی سیکرٹری ایکواکلچر و فشریز مقرر