November 17, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سرکاری اساتذہ کے لیے ‘پروفیشنل ڈریس کوڈ’ متعارف کرانے کا فیصلہ

Screenshot_2026-02-19_171559

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا سرکاری اساتذہ کے لیے ‘پروفیشنل ڈریس کوڈ’ متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے

نئے ایگزامینیشن گریڈ سسٹم کے تحت 15 مارچ سے امتحان شروع ہوں گے اور 31 مارچ کو رزلٹ آئے گا

پنجاب میں پہلی مرتبہ آن لائن پیپر چیکنگ کا سسٹم متعارف کرایا جائے گا