November 17, 2026

ہارون آباد (حافظ ثاقب)حاجی سعید احمد سرپرست اعلی وائٹل گروپ آف کمپینیز نے ہاورن آباد میں نئی بننے والی عید گاہ کا افتتاح کر دیا گیا

IMG-20260219-WA0154

ہارون آباد (حافظ ثاقب)حاجی سعید احمد سرپرست اعلی وائٹل گروپ آف کمپینیز نے ہاورن آباد میں نئی بننے والی عید گاہ کا افتتاح کر دیا گیا
مرکزی تبلیغی مرکز (مکی مسجد،) اس کی انتظامیہ اور منسلک علاقہ کے احباب اور فرنیچر مارکیٹ کے احباب اور عہدہ داروں نے وائیٹل گروپ اور بالخصوص حاجی صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ اک خالی جگہ جو کچرہ کنڈی کی شکل اختیار کر چکی تھی وہاں خوبصورت عید گاہ بنا کر دی۔ جس جگہ لوگ کبھی کچرہ پھینکا کرتے تھے اب وہاں لوگ عبادت کریں گے جنازہ کے حقوق ادا کریں گے اور مسجد میں دور دراز علاقوں سے انے والے مہمان بسیرہ کیا کریں گے۔
دعا ہے اللہ تعالی حاجی صاحب کی جانب سے اس کاوش کو قبول فرمائے، ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطافرمائے اور اس جگہ کو دین کی خدمت کا مرکز بنائے۔ آمین یارب العالمین