عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی ضلع عمرکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ کنری کی حدود میں شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار۔
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
ضلع عمرکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، تھانہ کنری کی حدود میں شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ کنری پولیس نے دورانِ کارروائی مقدمہ نمبر 46/2026 بجرم دفعات 3/4 PEHO درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان:
اعجاز ولد جمال نوہانی، رہائشی ٻسٽان تعلقہ کنري
عباس ولد عبدالجبار خاصخیلی، رہائشی ٹوبها شاخ، تعلقہ کنری
برآمد شدہ مال:
10 پينٹ شراب (وسکی)
مختصر احوالِ مقدمہ:
یہ مقدمہ مذکورہ ملزمان کے قبضے سے شراب (وسکی) برآمد ہونے پر درج کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
ضلع پولیس عمرکوٹ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔