14

نازش اسلم ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر۔

نازش اسلم ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر۔

نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن تقرری بہترین فیصلہ ہے۔علاقہ عمائدین کی میڈیا سے گفتگو

فیصل اباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نازش اسلم ایڈوکیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نے معروف خاتون قانوندان نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اس موقع پر علاقہ عمائدین نے کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر ہونے پر مبارک پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن تقرری بہترین فیصلہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ نے ہمیشہ خواتین کےحقوق کیلئے آواز بلند کی ہے اور کر رہی ہے جو قابل تعریف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں