سکھر بیورو جب سید نصیر حسین زیدی سکھر کے سینر بزروگ صحافی مختلف ٹی وی چینل کے بیورو چیف قاضی ضیاء الرحمان آج چاند چڑھنے سے
سکھر بیورو جب سید نصیر حسین زیدی
سکھر کے سینر بزروگ صحافی مختلف ٹی وی چینل کے بیورو چیف قاضی ضیاء الرحمان آج چاند چڑھنے سے پہلے اپنی سالگرہ منا رھے ھیں کیونکہ پھر تیس دن روزے رکھیں گے۔ پھر عید کی تیاریاں کریں گے
رمضان میں اگر سالگرھ منای تو سب روزے کشاء و عبادت میں مصروف ھو۔ گے کون سے گا بہتر ھے آج ھی کرلو سالگرہ تاکہ سب دوست اسباب شرکت کریں اور عید سے پہلے عید کر لیے۔ ھم ۔ے تو سب سے پہلے مبادک باد دے دی