وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کوٹلی ستیاں کو پنجاب کا نیا جدید ترین ٹورازم ہب بنانے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کوٹلی ستیاں کو پنجاب کا نیا جدید ترین ٹورازم ہب بنانے کا فیصلہ
کوٹلی ستیاں میں ایکو فرینڈلی گلمپنگ پوڈ ویلج اور ریزارٹ قائم ہوگا
کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا جدید پیرا گلائیڈنگ سینٹر بنے گا
کوٹلی ستیاں میں سیاحوں کےلئے سکائی گلاس برج بنایا جائے گا
کوٹلی ستیاں میں نئی چیئر لفٹ پراجیکٹ کی منظوری