October 2, 2026

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں دفاترز کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Screenshot_2026-02-17_143548

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں دفاترز کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

5 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے جمرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن

6 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے جمرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کام کریں گے، نوٹیفیکیشن

وفاقی ادارے جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن