وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھوربن میں 50 بیڈ ہسپتال بنانے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھوربن میں 50 بیڈ ہسپتال بنانے کا فیصلہ
مری گلاس ٹرین لیک ویو پارک تا مری بس سٹینڈ 40 کلومیٹر طویل روٹ پر چلے گی
مری گلاس ٹرین پراجیکٹ اسلام آباد ائیرپورٹ سے مظفراباد تک توسیع پر اتفاق
مری میں ایک ہی مخصوص جگہ پر میعاری ہوٹلز قائم کا فیصلہ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مری ہوٹل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ
مری میں سہ منزلہ عمارتیں ہٹا کر پارک، گرین ایریاز بنانے کا فیصلہ
اپر جھیکا گلی میں سہ منزلہ بلڈنگز ہٹا کر سڑک کی توسیع کا فیصلہ
مال روڈ ہال روڈ اور امتیاز شہید روڈ میں بھی سہ منزلہ بلڈنگز ہٹانے پر اتفاق
راولپنڈی مری اور کشمیر روڈ کو سٹیٹ آف دی آرٹ سڑک بنانے کا اصولی فیصلہ