November 28, 2026

سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف میں جھوٹی بہین کی انتقال کی خبر سن کر بڑی بہن صدمہ برداشت نہ کرسکی

IMG-20260218-WA0254

سکھر کے جڑواں شہر روھڑی شریف میں جھوٹی بہین کی انتقال کی خبر سن کر بڑی بہن صدمہ برداشت نہ کرسکی اور بہن کی محبت میں زندگی کی بازی جات گی اور آخری دم تک بہن کا ساتھ دیا اور اس دنیا سے رخصت ھوگی علیواہن میں دو سگی بہنیں حرکت قلب بند ہونے سے فوت چھوٹی بہن کے انتقال کی خبر بڑی بہن چل بسی گھروں میں کہرام مچ گیا دو جنازے ایک ساتھ اٹھنے پر علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی اس ضمن میں روہڑی کے علاقے علیواہن میں حنیفہ بگیم زوجہ رفیق احمد سومرو اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئ اپنی چھوٹی بہن کے انتقال کی خبر پر بڑی بہن اختری بیگم زوجہ محمد اشرف راٹھور بھی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئی دونوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا دوجنازے ایک ساتھ اٹھنے پر علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی دونوں بہنوں کی نماز جنازہ جامع بلال مسجد میں مولانا عطااللہ سمیجو نے پڑھائی دونوں بہنوں کو علی واہن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا سوگوار خاندانوں سے الفلاح سوشل ویلفئر کے جنرل سیکریٹری خوشی محمد ودیگر نے تعزیت کی اور مرحوم خواتین کی بلندی درجات کے لئے دعائیں مانگی جبکہ سوگوران سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے