کراچی یونیورسٹی انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ گیمز 2026-2025 میں قومی کھیل ہاکی میں خیرپور سے تعلق
ناظرین اب رخ کرتے ھیں خیر۔پور کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔
کراچی یونیورسٹی انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ گیمز 2026-2025 میں قومی کھیل ہاکی میں خیرپور سے تعلق رکھنے والے نیشنل ہاکی کھلاڑی اور پہلے چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان لاہور خیرپور کی جانب سے فائنل میچ کے موقع پر اعزازی شیلڈ ایوارڈ یافتہ حاصل کرنے والے سید حسین عباس زیدی کو یونیورسٹی آف کراچی کا قومی کھیل ہاکی میں بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا جس کی وہ اعزازی ٹرافی 🏆 وصول کرتے ہوئے