November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ: ايس ايچ او سٹی احمد بخش راهموں کی اهم کارروائی

IMG-20260218-WA0179

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

عمرکوٹ: ايس ايچ او سٹی احمد بخش راهموں کی اهم کارروائی
تفصیلات کے مطابق
دو دن قبلئ چھور روڈ پر موٹرسائيکل سوار دائم بھيل کو ٹکر مارکر فرار ہونے والی شهزور گاڑی کو پوليس برآمد کر لی ہے۔
ياد رهے کہ افسوسناک حادثہ میں موٹرسائيکل سوار دائم بھيل موقع پر دم توڑ دیا تھا، جس کے بعد شهزورگاڑی
کا ڈرائيور فرار ہوگیا تھا۔
جس کو ايس ايچ او سٹی احمد بخش راهموں کے رہنمائی پوليس کارروائی کرتے گاڑی کو کو برآمد کرلی تھی اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
اس سلسلے میں علاقہ مکینوں کی جانب سے اس ایس ایچ او احمد بخش راہموں کی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایس ایچ او احمد بخش راہموں کا بہترین عمل ہے مزید انہوں نےمطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو قانون موجب سخت سزا دی جائے تاکہ ایسے لاپرواہی کرنے پر حادثات کی روکتھام ہوسکے۔
ويلڈن آيس ايچ او احمد بخش راهموں