اسلام آباد۔۔گزشتہ شب اسلام آباد چیمبر کے معزز ووٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے پروگریسیو ڈیمو کریٹس گروپ کے چیئرمین شیخ سلیم نے کہا کہ 19ستمبر چیمبر الیکشن میں پولنگ کا دن ہے اور یہ دن چیمبر میں تبدیلی اور بہتری کی نوید لے کر طلوع ہو رہا ہے
اسلام آباد۔۔گزشتہ شب اسلام آباد چیمبر کے معزز ووٹرز کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے پروگریسیو ڈیمو کریٹس گروپ کے چیئرمین شیخ سلیم نے کہا کہ 19ستمبر چیمبر الیکشن میں پولنگ کا دن ہے اور یہ دن چیمبر میں تبدیلی اور بہتری کی نوید لے کر طلوع ہو رہا ہے آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے امیدواروں کو ووٹ دے کر چیمبر سے موروثیت اقربا پروری اور ذاتی پسند وناپسند کی پالیسی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں