November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد محمود رحمانی ورلڈ برائٹ کیبل انٹرنیٹ سروسز دھوبی گھاٹ

Screenshot_2026-02-17_143548

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شاہد محمود رحمانی ورلڈ برائٹ کیبل انٹرنیٹ سروسز دھوبی گھاٹ والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ و جنازہ میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر کیبل انٹرنیٹ سروسز کے ملک ارشد انور۔ملک احمد۔انور۔ماسٹر فائبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی کے سید نوید شاہ عثمانی۔چوہدری غلام دستگیر سنی۔سیف اللہ جٹ۔اور ایم آصف قمر۔زاہد حسین انجم۔جیوکیبل کے ملک کاشف عدنان۔ملک ساجد عدنان۔ملک ماجد رفیق۔ملک افضل جوئیہ۔چوہدری مشتاق چشتیاں۔فسٹ فلاحی کیبل کے ملک رشید۔ملک عابد۔ملک رضوان۔اسرار علی۔اور ملک شہزاد افضل۔چوہدری شہزاد اشرف۔ملک اسد اعوان۔راو امانت۔چوہدری شاہد محمود شادا99والا۔ورلڈ برائیٹ کیبل کے حافظ ثاقب محمود۔علی عمران۔سید مبشر شاہ۔طالب حسین۔علی نواز۔پاشا۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے