میلسی (بیو رو چیف خلیل احمد قریشی مٹھائی والیکی بیٹی شکیل قریشی لاہوری تکہ شاپ والے کی ہمشیرہ، آصف عرف بلو اور کاشف کی والدہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔جنکی نماز جنازہ مفتی الطاف احمد سعیدی نے پڑھائی نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے راہنماء خان جہانگیر خان یوسفزئی،ملک محمد اقبال مدنی،محمد قاسم ریاض،قاری محمد افضل شاہین،شیخ عبدالجبار،نوید احمد قریشی،سابق کونسلر اشتیاق بھٹی،پیر عطاء اللہ نقشبندی،شیخ مسعود ظہیر،شیخ محمد اشرف جنگی،محمد قیصر آف دوبئی سمیت سینکڑوں کی تعداد میں سیا سی و سماجی لو گوں نے شرکت کی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]