9

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو میں نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کی نئی باڈی کی ایک اہم ميٹنگ منعقد کی گئی

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو میں نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کی نئی باڈی کی ایک اہم ميٹنگ منعقد کی گئی جس میں خصوصی صدر نيشنل پريس کلب سامارو ڈاکٹر ايم لال واگھانی نائب صدر شير محمد بلوچ انفارميشن سيکريٹری سومرو خان۔ آفيس سيکريٹری موھن داس اور چار رکنی کاميٹی کے چيئرمين عبدالحميد خان بنگلانی اور ميمبران میں پير بخش.والجی مل صفدطر علی دھارشی مل.پير بخش اور دیگر نے بڑی تعداد میں میں شرکت کی اور نیشنل پريس کلب کے منشور پر عمل درآمد اور اپنے فرائض پر عمل کرنے پر اھم بات چیت تبادلہ خیال کیا مزید نئی سر باڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے خوش آئند کہا…اسی موقعے پر صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی نائب صدر شیر محمد بلوچ انفارمیشن سیکریٹری سومرو خان چار رکنی کامیٹی کے چیئرمین عبدلحمید خان اور عھداران ميمبران نے اپنی نيشنل پريس کلب کس منشور پر عمل کرنے اور غريب مظلوموں کے حق پر بات کرنے پر زور دینے اور بات پر اپنی انرجی کو استعمال کرنے کو کہا گیا ۔اخر میں اپنے اداروں اپنے وطن کی ترقی کے لیے دعا کی گئی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں