دبنگ افسر کا دبنگ ایکشن : کمینے تھانیدار کو لاک اپ میں بند کرو اور مجھے تصویر بھیجو ، دیر کی تو میں خود آرہا ہوں ۔۔۔۔ ڈی آئی جی فیصل کامران کی کچہری میں ایک خاتون پیش ہوئی ، خاتون نے تحریری درخواست دی کہ میں سودا سلف لے کر گھر آرہی تھی ساتھ میرے بچے تھے ، ایک تھانیدار نے مجھے روکا اور مجھے مار پیٹ کا نشانہ بنایا ، اور آخر میں جاز کیش میں 15 ہزار روپے لے کر میری جان چھوڑی ۔۔۔ حیران کن تفصیلات سن کر ڈی آئی جی صاحب نے فوری طور پرایس پی کو فون کیا ۔۔۔ خاتون کے جاز کیش مسیج کی وجہ سے میں آپ کو آرڈر دے رہا ہوں کہ کہ کمینے اے ایس آئی کو فوری طور پر اسی کے تھانے کی حوالات میں بند کردیں اور تصویر مجھے بھیجیں ، باقی سارے الزامات کی انکوائری کریں اور رپورٹ مجھے ارسال کریں ۔۔۔۔۔ بعد میں دیکھیں گے اسکے ساتھ کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔ فوری ایکشن اور فوری انصاف پر خاتون دعائیں دیتی ہوئی چلی گئی ۔۔۔ بلاشبہ ایسے افسران پنجاب پولیس کا ہی نہیں قوم کا بھی فخر ہیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]