🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 15 فروری 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
🚨 (2) 176 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
🚨 (3) ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
🚨 (4) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی
🚨 (5) عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل
🚨 (6) محمود خان اچکزئی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کا دھرنا گزشتہ تین روز سے جاری.
🚨 (7) پی ٹی آئی کارکنان کا ٹائر جلا کر آئی جے پی روڈ اسلام آباد پر احتجاجی مظاہرہ
🚨 (8) اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ مکمل، کوئی پی ٹی آئی رہنما جیل نہیں پہنچا
🚨 (9) خیبرپختونخوا میں تاریخ رقم، ایک نمبر پلیٹ 17 کروڑ 50 لاکھ روپے میں فروخت
🚨 (10) پابندی ختم کرنے کی شرط پر امریکا سے جوہری معاہدے کے لیے تیار ہیں، ایر_انی نائب وزیر خارجہ
🚨 (11) راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، دعوت کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی نمائندہ نہ پہنچا
🚨 (12) ریاست مدینہ والا کبھی کہتا ہے درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا، آصف زرداری
🚨 (13) ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
🚨 (14) آئی ایم ایف مشن معاشی کارکردگی، اہداف میں پیشرفت کا جائزہ لینے رواں ماہ پاکستان آئے گا
🚨 (15) “کمرشل سپرنووا” پاک بھارت میچ؛ صرف 10 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت نے ہوش اڑا دیے
🚨 (16) پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات
🚨 (17) پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کیخلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع
🚨 (18) وزیراعظم شہباز شریف بنگلا دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے
🚨 (19) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
🚨 (20) فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
🚨 (21) سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر، 11 مسافر جاں بحق، 10 زخمی
🚨 (22) وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا پہنچ گئے
🚨 (23) جماعت اسلامی کے آج کراچی کے 10 مقامات پر دھرنے، سندھ حکومت کیخلاف نعرے
🚨 (24) مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
🚨 (25) پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرزکا چینی قرض واپس کر دیا
🚨 (26) وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان
🚨 (27) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیدیا
🚨 (28) کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہيں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ: مراد علی شاہ
🚨 (29) امریکی ناظم الامور امریکا-پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مصروف
🚨 (30) نوجوانوں کو آئی ٹی سے جوڑ کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا، شزا فاطمہ
🚨 (31) گجرانوالہ؛ بیوی کے آشنا نے اس کے خاوند کو قتــل کر دیا
🚨 (32) موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، گمشدہ 53 لاکھ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے گئے
🚨 (33) لاہور: نجی کمپنی کے مالک کا ساتھی کیساتھ مل کر ملازمہ حاملہ خاتون کا گینگ ریپ، مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار
🚨 (34) کراچی: گڈاپ تھانے کی حدود میں سپر ہائی وے پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈکیتی کی سنگین واردات
🚨 (35) کراچی: ملزمان نے گھر والوں کو یرغمال بنا کر 15 تولہ سونا، نقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے
🚨 (36) طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد کا وین ڈرائیور پر تشدد
🚨 (37) بنگلادیشی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب، وزیر اعظم پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت
🚨 (38) بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
🚨 (39) بھارت میں انوکھا واقعہ، ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی کروا دی گئی
🚨 (40) بھارت: فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم
🚨 (41) ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا