November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس

Screenshot_2026-02-14_142449

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس میں مقامی صحافی شاہد محمود رحمانی کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے مرحوم کی وفات پر صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی۔سجاد خان۔فیاض علی رامے۔رانا فیاض۔عادل سلطان۔ریاض باجوہ۔حاجی یونس آفتاب۔میاں عدنان چوہدری۔راشد سعدی۔سید نوید شاہ عثمانی۔چوہدری غلام دستگیر سنی۔زاہد حسین انجم۔ڈاکٹر عمران۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے