November 17, 2026

میلسی(بیو رو چیف )پراپرٹی یونین کے الیکشن اتحادد گروپ کے صدر ملک عامر سلیم

IMG-20260215-WA0075

میلسی(بیو رو چیف )پراپرٹی یونین کے الیکشن اتحادد گروپ کے صدر ملک عامر سلیم ممرا،جنرل سیکرٹری رانا بابر علی فنانس مہر محمد عاصم 150ووٹ لے کامیاب،تفصیل کے مطابق میلسی پراپرٹی یونین کے سالانہ الیکشن 2026.27منعقد ہوئے جس میں دو گروپوں نے حصہ لیا اتحاد گروپ کے صدر کے امیدوار ملک عامر سلیم ممرا،جنرل سیکرٹری رانا بابر علی،فنانس سیکرٹری مہر عاصم نے 150ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو ئے جبکہ ان کے مد مقابل اتفاق گروپ کے صدر کے امیدوار سید تصور حسن بخاری،جنرل سیکرٹری میاں محمد اشفاق اور فنانس سیکرٹری شیخ حسنین نے 135ووٹ لئے اس طرح اتحاد گروپ کے امیدوار15ووٹوں سے جیت گئے اسموقع پر صدر پریس کلب میاں طارق عزیز،پریر عبدالرزاق قریشی ،صدر انجمن تاجران ملک عبدالجبار ملتانی،جنرل سیکرٹری پریس کلب شیخ محمد آصف،قاری نذیر احمد آلہ آبادی،ملک محمد اقبال مدنی ملانہ قاری محمد افضل شاہین قاری محمد شریف ثاقب،چوہدری محمد اسلم،چوہدری محمد اجمل،محمد شاہد،مولانا محمد ناصر مدنی،محمد قاسم ریاض،جہانگیر ہاشمی،پیر ریاض قریشی ایڈووکیٹ،میاں بشیر احمد چنٹر،ملک محمد عاصم ملانہ،ملک رشید احمد ملانہ،حافط محمد ارشد آلہ آبادی،راؤ محمد شیرازسمیت دیگر دوستوں نے ملک محمد سلیم ممراء کو مبارک باد دی