سری لنکا میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیکر بولتی بندکرادی۔
سری لنکا میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیکر بولتی بندکرادی۔
تمیم اقبال سری لنکا میں موجود ہے۔ بھارتی صحافی نے تمیم اقبال سے سوال کیا آپ تو سری لنکا آئے ہوئے ہیں۔ لیکن آپ کی ٹیم تو ورلڈ کپ میں نہیں ہے۔ پھر کس کو سپورٹ کرنے آئے ہیں۔ جس پر تمیم اقبال طیش میں آگئے اورکہا کہ آپ یہ بھی ساتھ میں بتائیں کہ ہماری ٹیم کیوں نہیں اور کس وجہ سے نہیں ہے اگر ہماری ٹیم نہیں ہے لیکن پاکستان برادر تو ہے اور میں ان کے کہنے پر سری لنکا آیا ہوں پاکستان کےتمام لیجنڈ کرکٹرز یہاں پر موجود ہیں۔ اور میں بھی ان کے ساتھ ہوں جس میں وسیم اکرم رمیز راجہ وقار یونس ہے اور شاید آپ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ میں کمنٹری بھی کررہا ہوں اور وہ بھی پاکستان کے چینل پر۔
اصل میں بھارتی صحافی نے تمیم اقبال کو بھی افغانستان کا راشد خان سمجھا تھا اسکو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ ایک خود دار ملک بنگلہ دیش کا کرکٹر ہے اور جو ناانصافی بھارتی بورڈ نے انکی ٹیم کے ساتھ کی ہے وہ ساری عمر ان کو یاد رہے گی۔