8

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزات مواصلات و ممبرقومی اسمبلی

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزات مواصلات و ممبرقومی اسمبلی انجنئیر ملک گل اصغر خان بگھور ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ہمراہ آج پانچ روزہ سرکاری دورہ پر مراکش ( افریقہ ) روانہ ہوں گے ، جہاں وہ دونوں ممالک ( مراکش و پاکستان ) کی باہمی دلچسپی کے امور پر اعلیٰ سطحی وفود سے مذاکرات کریں گے ۔ واضح رہے کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ممبر قومی اسمبلی انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کا تعلق ضلع خوشاب سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں