8

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) وائس پریذیڈنٹ بزنس فورم فرانس پاکستان سیٹھ محبوب سلطان نے لاہور

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) وائس پریذیڈنٹ بزنس فورم فرانس پاکستان سیٹھ محبوب سلطان نے لاہور ہسپتال میں جاکر ایم پی اے (خوشاب ) سردار علی حسین خان بلوچ کی بیمار پرسی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی ا اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انہیں جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے آمین ۔ ممبر صوبائ اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ نے نائب صدر بزنس فورم فرانس پاکستان سیٹھ محبوب سلطان کا بیمارپرسی اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں