ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں دو دن باقی رہ گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں دو دن باقی رہ گئے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے لیے کولمبو میں میدان سجے گا اور اس حوالے سے کرکٹ بخار عروج پر پہنچ گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق میچ کی تمام ٹکٹس فروخت ہوگئیں اور ائیر ٹکٹ اور ہوٹل کے کرائے بڑھ گئے ہیں۔
15 ہزار والا ائیرٹکٹ ایک لاکھ بھارتی روپے تک جا پہنچا ہے اور کولمبو کے ہوٹل فل ، کمرے نایاب اور کرائےآسمان پر ہیں۔
کمرے کا ایک دن کا کرایہ پاکستانی روپوں میں 3 لاکھ سے زائد ہوگیا ہے۔