ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سالانہ عرس مبارک بابا تھتھے شاہ سرکار بمقام چک نمبر 190سیون آر کھچی والا میں ہو گا عارفانہ محفل 18ستمبر بروز بدھ نو بجے رات ہو گی میزبان محفل پیر سید عدنان شاہ گیلانی ہونگے اور مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سالانہ عرس مبارک بابا تھتھے شاہ سرکار بمقام چک نمبر 190سیون آر کھچی والا میں ہو گا عارفانہ محفل 18ستمبر بروز بدھ نو بجے رات ہو گی میزبان محفل پیر سید عدنان شاہ گیلانی ہونگے اور مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے ہونگے دیگر مہمانان گرامی میں چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم عمران مہرچوہدری حامد سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب محفل میں شریک ہونگے آپ سب ساتھی بیلوں مریدوں کو دعوت عام دی جاتی ہے اس عارفانہ محفل میں سنگر جمیل لوہار۔عبد الرشید یوسفی ایم سلیم انجم عبادت علی ذیشان سمیت دیگر دوست احباب کلام پڑھے گے