میلسی (بیو رو چیف )مجلس احرار میلسی کے زیر اہتمام کل مورخہ15فروری کو 2پروگرام ہونگے پہلا پروگرام ککر والا محبت پور اور دوسرا پروگرام جلہ جیم میں ہو گا تفصیل کے مطابق مجلس ا حرار میلسی کے زیر اہتما م اجتماع ختم نبوت کل مورخہ15فروری بعد نماز ظہر چاہ ککر والا محبت پور جس میں مولانا سید عطاء المنان بخاری اور امیر مجلس احرار ملتان مولانا محمد اکمل خطاب فرمائیں گے دوسرا پروگرام بعد نماز عشاء سالانہ محفل درس قرآن بسلسلہ ختم نبوت بمقام جامع مسجدسبحان اللہ نزد القائد سکول جلہ جیم میں منعقد ہورہا ہے جس میں نوسہ امیر شریعت سید مولانا محمد کفیل شاہ بخاری،مولانا سید عبدالمنان شاہ بخاری،امیر مجلس احرار ملتان مولانا محمد اکمل،مولانا محمد اکمل عثمانی خطاب فرمائیں گے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]