9

اس نے ہمارا ایک مارا ہے ہمیں انکے چار مار کر بھی سکون نہ ملے گا

اس نے ہمارا ایک مارا ہے ہمیں انکے چار مار کر بھی سکون نہ ملے گا ۔۔۔ ولیمے والے دن دولہا بنا بیٹا کھونے والی ماں اور خالہ کی دہائیاں ، کچھ ماہ قبل سیالکوٹ میں پیش آیا واقعہ ۔۔۔ زبردستی کی شادی نے ایک حسینہ کو کیسے مجرم بنایا ؟ سچی کہانی : تصویر میں نظر آنیوالی دلہن کی زبردستی شادی کی گئی جبکہ وہ ایک نوجوان سے جنون کی حد تک محبت کرتی تھی ، رشتہ کرانے والوں اور لڑکی کے گھر والوں نے نہ جانے کیا چکر چلایا ، لڑکی بیاہ کر گھر آگئی ، مگر لڑکی اس نے دولہا کو سہاگ رات کو پاس نہ پھٹکنے دیا ، لڑکا ساری رات کمرے کے اندر اور باہر پریشانی کی حالت میں چکر کاٹتا رہا ، ماں اور خالہ نے بہت پوچھا مگر بدقسمت نوجوان نے کچھ نہ بتایا دوسرے روز ولیمہ تھا ، دلہن بھی سیریس رہی دولہا بھی پریشان رہا مگر فیملی ولیمے کی تیاریوں میں لگی رہی ، شام ہوئی دونوں فیملیاں ولیمے کے لیے ہال میں پہنچیں جہاں مختلف رسومات کے بعد دولہا کے کہنے کے باوجود دلہن ایک علیحدہ گاڑی میں اپنے میکے روانہ ہوئی جبکہ دولہا اپنے عزیزوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں دلہن کے گھر پہنچے ، میکے گھر کے دروازے پر جونہی دلہا اپنی گاڑی سے اترا ، قریب موجود ایک شخص نے اس پر فائیر۔نگ کردی اور وہ شدید زخمی ہو کر گر گیا اور ملزم اس کی سلامیاں سونے کی انگوٹھی لے کر فرار ہو گیا ۔۔۔ بعد میں دولہا ہسپتال میں چل بسا تھا ۔۔۔۔ اوپر بیان کردہ تمام تفصیلات دولہے کی خالہ نے بیان کیے تھے ۔۔۔ پولیس نے ملزم کو چند روز میں گرفتار کر لیا جس نے بعد میں ساری کہانی اور اپنے جرم کا اعتراف کر لیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں