November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔۔ فیصل آبآد پریس کلب کے انتخابات کا پرامن انعقاد کیا گیا۔جس میں تمام ووٹرز نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے۔

IMG-20260213-WA0219

فیصل آباد۔۔۔۔۔
فیصل آبآد پریس کلب کے انتخابات کا پرامن انعقاد کیا گیا۔جس میں تمام ووٹرز نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے۔ایگزیٹو ممبر کے امیدوار رانا سجاد مصطفائی بھاری اکثریت سے کامیاب ھوگے ھیں۔المصطفے نیوز نیٹ ورک کے سی ای او ۔نمائندہ خصوصی 64 نیوز۔خالد شہزاد۔وائس چیرمین کلاسن نیوز نمائندہ خصوصی روزنامہ قومی سفیر۔محمد علی مصطفائی۔افروز نیوز نمائندہ خصوصی طارق چشتی نے رانا سجآد مصطفائی کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد دی ھے۔اور امید کی کہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لیے اینا کردار ادا کریں گے۔