فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سالانہ جشن عید میلاد النبیﷺکے سلسلے میں میلاد ریلی مانانوالہ سے نکلا گیا جسکی قیادت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔طارق چشتی ۔ناصر قادری۔عمران مصطفائی۔محمد علی کلاسن محمد اویس مصطفائی۔ملک محمد عمر۔ڈاکٹر غلام
فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سالانہ جشن عید میلاد النبیﷺکے سلسلے میں میلاد ریلی مانانوالہ سے نکلا گیا جسکی قیادت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔طارق چشتی ۔ناصر قادری۔عمران مصطفائی۔محمد علی کلاسن محمد اویس مصطفائی۔ملک محمد عمر۔ڈاکٹر غلام حسین شہزاد نے کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ عالم اسلام پر اس وقت نااہل حکمران مسلط ھیں۔فلسطین۔کشمیر برما میں مسلمانوں کو بے گناہ اور بے دردی سے قتل کیا جارھا ھے۔فلسطین میں جو تباھی ھورھی ھے۔وہ ھمارے لیے لمحہ فکریہ ھے۔معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام کا حساب ھم کو دینا پڑے گا۔جہاد فی سبیل اللہ وقت کی آواز ھے۔جہاد کے بغیر زوال ختم نہیں ھوگا۔