October 29, 2026

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سابق امیدوار اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے ریلوے روڈ پر پاک مدینہ سویٹس اینڈ جنرل سٹور کا افتتاح کیا اہل علاقہ اور انتظامیہ جس میں چوہدری اختر جٹ سلطانی،

IMG-20240918-WA0092

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ سابق امیدوار اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے ریلوے روڈ پر پاک مدینہ سویٹس اینڈ جنرل سٹور کا افتتاح کیا اہل علاقہ اور انتظامیہ جس میں چوہدری اختر جٹ سلطانی، محمد ابراہیم، محمد اسماعیل، عثمان جٹ، وقاص ، حبیب، اسامہ اور عدیل جٹ نے پھولوں کی پتیوں اور ڈھول کی تھاپ پرجوش اور والہانہ استقبال کیا اس موقع پر پیر احمد فراز کانجن ، راشد جٹ ٹو سٹار والے اور رانا محمد امجد بھی ہمرا تھے