7

ٹھٹہ رپوٹ عبدالعزیزشیخ ایوانِ صحافت ٹھٹہ کے دو عہدیداران کی سالگرہ ایوانِ

ٹھٹہ
رپوٹ عبدالعزیزشیخ
ایوانِ صحافت ٹھٹہ کے دو عہدیداران کی سالگرہ ایوانِ صحافت پریس کلب ٹھٹہ میں خوشی کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر ایوانِ صحافت ٹھٹہ کے جنرل سیکریٹری اور کورنگ باڈی کے عہدیدار حیدر علی بھٹی کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، جہاں ساتھیوں نے مل کر کیک کاٹا اور انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔ تقریب میں ایوانِ صحافت ٹھٹہ کے سرپرستِ اعلیٰ نظیر احمد قریشی، صدر علی اکبر دلوانی، انیس ہیلايو، نواب شفیق احمد عابدانی، ہریش کمار یاروشاہ، ارشاد علی گندرو، لال شعیب، عبدالحمید چنڈ، شہریار صدیق، جہانگیر دلوانی سمیت دیگر صحافیوں اور اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے نثار احمد گندرواور حیدر علی بھٹی کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحافتی برادری میں اتحاد و یگانگت کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں