کرنٹ پیر کی کارستانیاں : صرف ایک کلمہ یاد ہے ، نہ چھ کلمے آتے ہیں ، نہ آیت الکرسی،نہ دعائے قنوت اور نہ ہی ایمان کی صفات ۔۔۔۔ ایک کمینے انسان نے جعلی پیر بن کر مبینہ طور پر سینکڑوں خواتین کو حاملہ کردیا ۔۔۔ یہ سچی کہانی چند سال قبل سرائے عالمگیر کے علاقہ میں بے نقاب ہونیوالے جعلی پیر کی ہے ، جس نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے علاقے میں مشہور کررکھا تھا کہ وہ موکلات کے ذریعے بے اولاد خواتین کو ایسی دعا دیتا ہے کہ وہ اولاد والی بن جاتی ہیں ۔ پسند کی شادی میں رکاوٹ کو بھی دور کرتا ہے ۔۔۔۔ سینکڑوں خواتین اسکے جھانسے میں آئیں ۔ وہ اپنے ٹھکانے پر آنے والی خواتین سے پیسے لیتا انہیں بہلا کر انہیں اپنی ہوس کا نشانہ بھی بناتا ۔مگر ایک بار ایک لڑکی بے اولادی کے چکر میں اسکے پاس آئی اور اسکی 10 سالہ بہن بھی ساتھ تھی ، پیر نے دونوں بہنوں کے ساتھ زیا.دتی کی اور پھر انہیں پیسوں کا لالچ دے کر چپ رہنے اور کسی کو نہ بتانے کا کہا لیکن چھوٹی بچی نے گھر جا کر ماں کو بتا دیا ، لڑکی کے باپ نے پولیس کو رپورٹ کی اور لڑکی کا میڈیکل ہوا تو زیا.دتی ثابت ہو گئی جسکے بعد جعلی پیر کو گرفتار کر لیا گیا تو دوران تفتیش اس نے سارے طریقہ واردات کی تفصیل بھی بتائی اور اپنے سارے جرائم کا اعتراف کر لیا جنکی تعداد اسکے جعلی پیری کے کیرئیر کے آٹھ سال میں 600 کے لگ بھگ تھی ۔۔۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]