October 29, 2026

ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور کا وضاحتی بیان پشاور*ہرگز پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیر ی مقصد نہیں تھا،ترجمان افغان قونصلیٹ

20240916_065654

ترجمان افغان قونصلیٹ پشاور کا وضاحتی بیان

پشاور*ہرگز پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیر ی مقصد نہیں تھا،ترجمان افغان قونصلیٹ

چونکہ ترانے میں میوزیک تھا اسلیئے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے،افغان قونصلیٹ

ہم نے اپنے قومی ترانے پر بھی موزیک کی وجہ سے پابندی لگائی ہوئی ہے

اگر یہ ترانہ بغیر موزیک کے چلتا یا بچے پیش کرتے،تو لازمی قونصل جنرل کھڑے ہوتے اور سینے پر ہاتھ بھی رکھتے،افغان قونصلیٹ پشاور

پاکستان یا قومی ترانے کی توہین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،افغان قونصلیٹ پشاور