وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میانوالی کے لئے مختلف پراجیکٹس کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میانوالی کے لئے مختلف پراجیکٹس کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز شریف کا میانوالی کے لئے میڈیکل کالج بنانے کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز شریف کا میانوالی میں نرسنگ اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کے لئے الائیڈ کالج بنانے کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز شریف کا میانوالی میں زرعی کالج قائم کرنے کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز شریف کا میانوالی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دینے کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز شریف کا میانوالی میں لاء کالج قائم کرنے کا اعلان