جھنگ خالد خان پٹھان ولد جمعہ خان پٹھان قتل کیس🚨
جھنگ خالد خان پٹھان ولد جمعہ خان پٹھان قتل کیس🚨
خالد خان کی والدہ کے پاس چڑیانہ برادری کی ماں بہن آئ اور قرآن پیش کیا اور کہا اگر ہمارے بچوں کا قصور ملتا ہے تو ہم کیس نہیں لڑیں گے اپنے بچے آپ کے سامنے پیش کر دیں گے
لیکن اگر قصور نہیں ہے تو ہم ہاتھ جوڑکرمعافی چاہتے ہیں ۔
جس پر لواحقین اور مخلص دوستوں نے تمام معاملے کی تفتیس کی اور خالد خان کی والدہ، بھائ اور دادا کے سامنے رکھی جس پر ان کے تاریخی الفاظ تھےکہ ہم اللہ کی رضا کے لئے اور قرآن کو دیکھتے ہوۓ بغیر کسی لالچ ،ڈر ،پریشر اورسفارش کے معاف کرتے ہیں۔
الّلہ اِس کا اجر ہمارے بھائئ خالد خان اور اس کی فیلی کو ضرور دیں گا –
سب دوست خالد خان کی مغفرت کے لئے ہمیشہ دعا گو رہے ۔شکریہ