وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے
تین سالہ لیز، ایک سال کا ایڈوانس کرایہ ادا کیا جائے گا
یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی الاٹی کی ذمہ داری ہو گی
میاں بیوی میں سے صرف ایک کو سرکاری کرایہ کی سہولت ملے گی