بیو رو چیف . یونین کونسل 90 چھتانیاں سے آرائیں برادری کے سرکردہ رہنما مہر قیصر عباس نے مسلم لیگ
. بیو رو چیف . یونین کونسل 90 چھتانیاں سے آرائیں برادری کے سرکردہ رہنما مہر قیصر عباس نے مسلم لیگ نواز کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور خان محمود حیات عرف ٹوچی خان کے سنگ چلنے اور خان محمود حیات عرف ٹوچی خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا اپنے بیان میں کہا کہ بغیر کسی لالچ کے میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں مہر قیصر عباس نے اپنے علاقے کے دوستوں اور خاندان کے دوستوں کو بھی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری خان محمود حیات عرف ٹوچی خان ہی ہمارے علاقے یونین کونسل 90 چھتانیاں کے مسائل حل کریں گے رپورٹ اسپیشل رپوٹر 11 نیوز مہر محمد شعیب ابرہیم چھتانیاں میلسی