November 17, 2026

وائیٹل گروپ کے مخلص ساتھی میاں اللہ داد سکھیرا کے بھائی اور عبداللہ طالب سکھیرا کے والد میاں طالب

IMG-20260212-WA0173

وائیٹل گروپ کے مخلص ساتھی میاں اللہ داد سکھیرا کے بھائی اور عبداللہ طالب سکھیرا کے والد میاں طالب حسین سکھیرا قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 12 فروری بروز جمعرات بعد نماز ظہر چک نمبر 50/4R میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔