ہارون اباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تاجر برادری کے جائز مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائیں گے
ہارون اباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تاجر برادری کے جائز مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائیں گے
ہارون اباد میرا اپنا شہر ہے یہاں سے جو اپنائیت ملی ہے کبھی نہیں بھلا سکتی ان خیالات کا اظہار ممبر پنجاب اسمبلی بی بی وڈیری نے تاجر برادری کےدفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
تفصیلات کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی کی امد پر چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی میاں عطا الرحمان اور تاجر رہنما راجہ اصف محمود جنجوعہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا
اس موقع پر ممبر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہارون اباد کی مٹی سے جو مجھے خوشبو اتی ہے وہ کہیں بھی نہیں ملتی ،ہارون اباد کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر کن جدوجہد کروں گی