November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک اعجاز اعوان چیرمین چک 153 ٹو ایل.پروفیسر ملک عمر دراز.

Screenshot_2026-02-10_182100

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک اعجاز اعوان چیرمین چک 153 ٹو ایل.پروفیسر ملک عمر دراز اعوان کی والدہ اور بھائی ملک نوید اسلم اعوان کی پھوپھو قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔نماز جنازہ کل مورخہ 12 فروری بروز جمعرات دن 11 بجے ملک اعجاز اعوان کے ڈیرہ پر چک 153 ٹو ایل ادا کی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے