ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی محمد اسلم خان مرحوم کی زوجہ وکیل خان آفریدی جمیل
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی محمد اسلم خان مرحوم کی زوجہ وکیل خان آفریدی جمیل خان آفریدی شکیل خان آفریدی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سمیت علی اکبر علی حافظ ڈاکٹر محمد اشرف رائے زاہد حسین انجم ملک لطیف چوہان سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے