October 8, 2026

حکومت کو پوری طرح سے گھیرا جاچکا ہے* *• پہلی بات تو یہ کہ انکے پاس آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے نہیں ہیں، تحریکِ انصاف کا کوئی ایک بھی ایم این اے نہیں ٹوٹا*

20240916_065654

*🚨✌️حکومت کو پوری طرح سے گھیرا جاچکا ہے*

*• پہلی بات تو یہ کہ انکے پاس آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے نہیں ہیں، تحریکِ انصاف کا کوئی ایک بھی ایم این اے نہیں ٹوٹا*

*• دوسری بات یہ کہ آج سپریم کورٹ میں بھی اس ترمیم کے مسودے کو لیکر درخواست دائر کردی گئی ہے کہ اس ترمیم کو روکا جائے یا پھر اگر یہ پاس ہو بھی جائے تو اسکو کالعدم قرار دیا جائے*

*• پورے پاکستان کی وکلاء بارز نے سٹینڈ لے لیا ہے کہ ہم جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ ہیں اور ہم کوئی آئینی ترمیم قبول نہیں کریں گے*

*پاکستان میں پہلی بار الحمدللہ ہر مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والا شخص اس نظام کے خلاف کھڑا ہورہاہے، عمران خان کی جرات، استقامت، صبر اور حق پر ڈٹ جانے کے عمل نے پورے پاکستان کو اس نظام کے خلاف کھڑا کردیا ہے*
*ممکنہ ترمیم اور قاضی فائز عیسیٰ دونوں ختم شد