October 8, 2026

*حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خطرناک ترین چال*

20240916_065654

*حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی خطرناک ترین چال*

مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بڑی واردات یہ کھیلی کہ ہر سرکاری ملازم کو لالچ دے کر اسکو سٹیک ہولڈر بنا دیا ہے، سب کو توسیع چاہیے، مراعات اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی نئے عہدے مل سکیں گے۔ قاضی، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران اب مل کر ری کاونٹنگ والی واردات سے نمبر گیم پوری کروائیں گے، باقی تمام سرکاری اداروں کے افسران بھی ان نیوکلیئر ترامیم کو پاس کروانے پر سر دھڑ کی بازی لگائیں گے۔ اپنے اپنے ایک پاو گوشت کیلیے سرکاری ملازم اور قاضی فائز عیسی آئین اور ملک کا پورا اونٹ قتل کرنے سے باز نہیں آئیں گے”